خضدار،قومی شاہراہ پر زوردار دھماکہ

خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار،قومی شاہراہ پر زوردار دھماکہ تفصیلات کے مطابق خضدارقومی شاہراہ مہربان پمپ کے قریب دھماکے میں ایک شخص زخمی تاہم زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا دھماکے کے متعلق پولیس مزید تفتیش کررہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے