کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی صدارت آج لاپتہ افراد کے کمیشن کا پہلا اجلاس ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی صدارت آج (جمعہ) کو لاپتہ افراد کے کمیشن کا پہلا اجلاس ہو گا،کمیشن کے قیام کا بنیادی مقصد ہر لاپتہ شخص کے کیس کا جائزہ لیکر اسکی بازیابی کی کوشش کرنا ہے۔
صوبائی وزیر داخلہ کی صدارت جمعہ کو لاپتہ افراد کے کمیشن کا پہلا اجلاس ہو گا

ٹیگز:
صوبائی وزیر داخلہ
