پاک افغان سرحدی علاقہ برابچہ کلی نیاز محمد میں احمد نامی شخص کی فائرنگ سے بیوی جان بحق بیٹی زخمی

دالبندین : پاک افغان سرحدی علاقہ برابچہ کلی نیاز محمد میں احمد نامی شخص نے اپنی بیوی اور بیٹی پرپستو ل سے فائر کردیابیوی موقع پر ہی جان بحق بیٹی شدید زخمی ہوگئی
ہفتے کی صبح کلی نیاز محمد برابچہ میں احمد نامی شخص نے بیوی اور بیٹی پر فائرنگ کردیا بیوی موقع پر ہی جان بحق ہوگئیں جبکہ 14 سالا اسکی بیٹی شدید زخمی ہوگئی احمد نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لیا زخمی بچی کو فوری طور پر لیویز فورس موقع پر پہنچ کر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا تاہم ذرائع کا یہ کہنا ہے احمد کی زہینی توازن بھی ٹھیک نہیں تھا مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے