نواب محمد اسلم رئیسانی سے سینیٹر آغا شاہ زیب درانی کی ملاقات

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آغا شاہ زیب درانی نے سابق وزیراعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی سے ملاقات کی اس موقع پر بلوچستان کے موجودہ حالات پر دونوں رہنماؤں نے گفتگو کی نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا کہ ہم بلوچستان کے عوام کی حقوق اتفاق و اتحاد سے حاصل کرسکتے ہیں موجودہ حکومت بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے اقدامات اٹھائے اور عوام کی تحفظ کو یقینی بنایاجائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے