تجاوزات کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے ، ڈپٹی کمشنرقلات
قلات(ڈیلی گرین گوادر۔اجلاس میں ایس ڈی او ایریکیشن انجینئر عبدالباسط ہیڈ کلرک ریاض احمد نے شرکت کی،اجلاس میں زاوہ ندی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ چیف سیکرٹری کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں تجاوزات کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے ڈپٹی کمشنرنے ایس ڈی او ایریکیشن کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ بھاری مشینری طلب کرکے جلد ازجلد زاوہ ندی میں تمام تجاوزات کے خلاف کاروائی کی جائے اور محلہ غریب آباد ایریا میں ندی سے ٹھوٹے ہوے پل کا ملبہ ندی سے نکال دیں تاکہ ممکنہ بارشوں سے مزید نقصانات سے علاقے کو بچھایا جاسکیں۔