لاہور: پنجاب کے میدانی علاقے پھر دھند کی لپیٹ میں آ گئے، گہری دھند کے باعث موٹروے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک بند کردی گئی۔لاہور، ملتان موٹروے فیض پور سے سمندری تک بند جبکہ لاہور،سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی بند کر دی گئی۔ موٹروے ایم 5 شیر شاہ انٹرچینج سے ترنڈہ محمد پناہ تک بند جبکہ راجن پور کی انڈس ہائی وے پر بھی حد نگاہ صفر پر پہنچ گئی۔
پنجاب کے میدانی علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں

ٹیگز:
پنجاب
