کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) صوبائی وزیر میر ضیاء اللہ لانگو کو محکمہ داخلہ وقبائلی امور اور پی ڈی ایم اے کا قلمدان سونپ دیا گیا۔چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق صوبائی وزیر میر ضیاء اللہ لانگو کو محکمہ داخلہ و قبائلی امور اور پی ڈی ایم اے کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔
ضیاء لانگو کو محکمہ داخلہ وقبائلی امور اور پی ڈی ایم اے کا قلمدان سونپ دیا گیا

ٹیگز:
ضیاء لانگو
