میرضیاءاللہ لانگو نے وزیرداخلہ کا حلف اٹھا لیا

کوٹئہ (ڈیلی گرین گوادر) قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان جمالی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے وزارت کا حلف لے لیا سینئر صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ، مبین خان خلجی،محمد خان لہٹری، بھی اس موقع پر موجود ہے چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز اعقلی ،ائی جی پولیس عبدالخالق شیخ و دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی میر ضیاء اللہ لانگو کے ساتھ بلوچستان میں صوبائی وزرا کی تعداد12ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے