قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات کی تحصیل منگچر سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ لیویز کے مطابق جمعہ کو قلات کی تحصیل منگچر کے علاقے چوٹانک سے ایک شخص کی لاش بر آمد کرلی مقتول کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کا روائی جار ی ہے۔
منگچرسے ایک شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
منگچر
