کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صحافی ارشد شریف کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔منگل کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں گزشتہ روز کینیا میں پیش آنے والے اندوہناک واقعہ نامور صحافی ارشد شریف کے جاں بحق ہونے پر بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ان کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی
بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صحافی ارشد شریف کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

ٹیگز:
اسمبلی
