منظور احمد مگسی وزیراعلیٰ کے پریس سیکرٹری تعینات

کوئٹہ: منظور احمد مگسی وزیراعلیٰ کے پریس سیکرٹری تعینات، جمعرات کو چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق محکمہ اطلاعات کے آفیسر منظور احمد مگسی کو وزیراعلیٰ بلوچستان کا پریس سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے