فیصل آباد میں منگنی ختم کرنے پر نوجوان نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی
فیصل آباد میں نوجوان نے فائرنگ کرکے ایک لڑکی کو قتل کردیا۔فیصل آباد کے علاقے لاہور روڈ پر پیش آیا جہاں لڑکے نے پہلے فائرنگ کرکے لڑکی کو قتل کیا پھر خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔ لڑکا لڑکی کزن اور سابق منگیتر تھے، لڑکی کےگھر والوں نے منگنی ختم کردی جس پرملزم نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔