بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے پینل آف چیئر مین کا اعلان

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئر مین کا اعلان کردیا گیا۔ پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں قائم مقام اسپیکر نے ارکان اسمبلی میر ظہوربلیدی،قادر علی نائل، عبدلواحد صدیقی،احمد نواز بلوچ پر مشتمل پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے