حکومت بلو چستان نے9ویں اور 10ویں محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) حکومت بلو چستان نے9ویں اور 10ویں محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو حکومت بلو چستان نے اپنے جا ری کر دہ ایک اعلامیہ میں 8اگست 9ویں محرم اور 9اگست 10ویں محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے