ثاقب نثار کا صادق اور امین سرٹیفائیڈ جھوٹا ثابت ہو گیا : اسفند یار ولی

پشاور:: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کا صادق اور امین سرٹیفائیڈ جھوٹا ثابت ہو گیا۔اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جھوٹا بیان حلفی جمع کرنا ثابت کرتا ہے کہ سیاسی جماعت کے سربراہ نے غلط بیانی کی اور آرٹیکل 62،63 کا اطلاق مخصوص جماعتوں کے بجائے بلاتفریق کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ غیر ملکی کمپنیوں سے رقم کی وصولی الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے