وڈھ میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے دو نوجوان زخمی

وڈھ(ڈیلی گرین گوادر) وڈھ میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے دو نوجوان زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل وڈھ کے علاقے گونی ٹک میں 11 ہزار کے وی لائن کے تاریں نیچے آنے کی وجہ دو نوجوان کو کرنٹ لگنے سے سیول ہسپتال منتقل کیا گیا ہیڈکواٹر منتقل کیا گیا دونوں نوجوان محمد عدنان ولد محمد عالم اور خلیل ولد حمزہ کو زخمی حالت میں وڈھ ہسپتال سے خضدار ریفر کر دیا گیا زخمیوں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے