بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 8ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 8ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں، جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران صوبائی وزراء اور اراکین میر نصیب اللہ مری، ملک سکندر ایڈوکیٹ، عبدالرشید بلوچ، میر زابد علی ریکی، مکھی شام لعل لاسی، زینت شاہوانی،زبیدہ بی بی اور عبدالواحد صدیقی کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے