کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) چیف سیکرٹری بلوچستان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا، تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے جمعرات کو اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔
چیف سیکرٹری بلوچستان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

ٹیگز:
چیف سیکرٹری بلوچستان
