قومی اسمبلی کا اجلاس بغیر کسی کارروائی کے 28 مارچ 2022ء تک ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کے زیر قیادت شروع ہوئی اور اجلاس میں فوت شدہ ارکان اور ملک میں فوت ہونے والے تمام ا فراد کے لئے دعائے مغفرت کی گئی اور قومی اسمبلی کا اجلاس 28 مارچ 2022ء تک مؤخر کردی اس موقع پر اسپیکر نے کہا کہ عدم اعتماد کے ووٹنگ 28 مارچ کو 2022 ء کو کرائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے