اسپیشل سیشن جج نارکوٹکس جمشید خان نے منشیات کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے تین ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی

پشین(ڈیلی گرین گوادر) اسپیشل سیشن جج نارکوٹکس جمشید خان نے منشیات کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے تین ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی۔استغاثہ کے مطابق اسپیشل سیشن جج نارکوٹکس جمشید خان نے بوستان کے مقام پر گاڑی کے خفیہ خانوں سے 50 کلو گرام چرس برآمد ہو نے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان محمد اللہ، ناصر خان اور محمدباقر کوعمر بھرقید کی سزائیں دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے