کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پی آئی اے نے کوئٹہ سے تربت کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا ہے، پہلی پرواز 26 فروری 2022 بروز ہفتہ دن 13:10 بجے روانہ ہوگی، کوئٹہ سے تربت یک طرفہ کرایہ 12620 روپے ہوگا۔
پی آئی اے نے کوئٹہ سے تربت کے لئے پروازوں کا آغاز کر دیا

ٹیگز:
پی آئی اے
