کوئٹہ، گیس لیکج کے باعث دھماکہ خوا تین اور بچوں سمیت 5 افرا د زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ خوا تین اور بچوں سمیت 5افرا د زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے ایئرپورٹ روڈ عالموں چوک کے قریب ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھما کہ ہواجس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 5افراد زخمی ہو گئے۔ پو لیس نے زخمیو ں کو فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے