عوامی نیشنل پارٹی کے ملک نعیم بازئی اپنا ووٹ استعما ل نہیں کر سکے
کوئٹہ(گرین گوادر نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے ایک رکن اپنا ووٹ استعما ل نہیں کر سکے، جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران قائد ایوان کے انتخاب میں تاخیر سے پہنچنے پر عوامی نیشنل پارٹی کے ملک نعیم بازئی اپنا ووٹ استعما ل نہیں کرپائے