بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 21ستمبر کو طلب کر نے کی سمری گورنر بلوچستان کو ارسال

کوئٹہ (گرین گوادر نیوز) وزیراعلیٰ جام کمال خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لئے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 21ستمبر کو طلب کر نے کی سمری گورنر بلوچستان کو ارسال کردی گئی وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لئے گورنر بلوچستان کو 21ستمبر کو اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری ارسال کردی گئی ہے، ون پوائنٹ ایجنڈا اجلاس میں وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے