نصیرآباد پو لیس کی کاروائی دوخواتین اور ایک بچے سمیت چار مغوی افراد بازیاب ملزمان گرفتار

نصیرآباد : نصیر آباد پو لیس کی کاروائی دوخواتین اور ایک بچے سمیت چار مغوی افراد بازیاب ملزمان گرفتار۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو ایس ایچ او پولیس تھانہ منگولی غلام قادر رند نے منگولی تھانہ کے حدود میں کا روائی کر تے ہوئے 4 مغوی افراد بازیاب کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا مغوی میں ایک مرد دو خواتین اور ایک بچہ شامل ہے پو لیس نے ملزمات کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے