بلوچستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے وفد کی وائس چانسلر جامعہ بلوچستان سے ملاقات

کوئٹہ:بلوچستان ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ایک وفد نے جامعہ بلوچستان کا دورہ کیا۔ جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تعلیمی نظام، تعلیم کے فروغ، اسکالروانٹرنشپ کے پروگرام سمیت جامعہ بلوچستان کے تعلیمی، تحقیقی سرگرمیوں، مشترکہ طور پر مختلف تعلیمی پروگرامز کے یقینی بنانے اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور مستقبل کے تعلیمی منصوبوں کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے اور طلبہ کے اسکالرو انٹرنشپ پروگرامز کو یقینی بنایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے