کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں خنجروں کے وا ر سے ایک شخص قتل۔ ریسکیو حکام کے مطابق منگل کی شب کو کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں مسلح افراد نے خنجروں کے وار کر کے ایک شخص کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔واقعہ کے بعد لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔
کوئٹہ،ہزار گنجی میں خنجروں کے وا ر سے ایک شخص قتل

ٹیگز:
کوئٹہ
