مستونگ(ڈیلی گرین گوادر) کھڈکوچہ میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سوزکی وین اور ٹرک میں تصادم وین میں سوار خاتون سمیت 4 افرادجاں بحق جبکہ 2 خواتین سمیت پانچ افراد زخمی. شہید اور زخمی افراد کا تعلق قلات خیل سے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثے کے جاں بحق افراد اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ ان کا تعلق ضلع قلات سے بتایا جا رہا ہے۔
کھڈکوچہ ، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سوزکی وین اور ٹرک میں تصادم ،خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

ٹیگز:
کھڈکوچہ
