کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پشین کے علاقے سرانان میں پولیس تھانے پر حملے اور دھماکوں کی اطلاعات ہیں تفصیلات کے مطابق سرانان پولیس تھانے کو دھماکے سے نشانہ بنائے جانے کی اطلاع دھماکے کے نتیجے میں پولیس تھانے کی عمارت کو نقصان پہنچا دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے واقعے کی تحقیقات اور شواہد اکٹھے کرنے کا عمل جاری علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیاپشین: واقعے کے بعد سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی
سرانان پولیس تھانے پر حملہ و دھماکوں کی زور دار آوازیں

ٹیگز:
سرانان پولیس
