کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ شہر میں فائرنگ کے ایک واقعے میں افغان صوبے قندھار کے سابق مقامی کمانڈر حاجی ودود اچکزئی جاں بحق ہوگئے ذرائع کے مطابق حاجی ودود اچکزئی افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاکستان منتقل ہوکر کوئٹہ میں سکونت پذیر تھے واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرلیے جبکہ فائرنگ کے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
کوئٹہ میں فائرنگ، افغان صوبے قندھار کے سابق مقامی کمانڈر حاجی ودود اچکزئی جاں بحق

ٹیگز:
حاجی ودود اچکزئی
