کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ہزارہ ٹاون پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں ایک سنیچر ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق لنک شاہوانی روڈ کے قریب چیکنگ کے دوران موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں ملزم ناصر ولد اللہ نور زخمی ہو گیا، جسے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے ملزم کے قبضے سے پستول بمعہ رانڈ اور چھینا گیا موٹر سائیکل بھی برآمد کر لیا۔ ہزارہ ٹان پولیس کا کہنا ہے کہ عوام کے تحفظ کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔
کوئٹہ، پولیس مقابلہ، سنیچر ملزم زخمی حالت میں گرفتار، پستول اور چھینا گیا موٹر سائیکل برآمد

