سبی (ڈیلی گرین گوادر) سبی کے علاقے لمجی کے قریب بولان میل ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ کراچی سے کوئٹہ آنے والی بولان میل بال بال بچ گیا تاہم بوگی نمبر 7 کو جزوی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں دھماکے کے بعدسیکورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کاکنٹرول سنبھال لیا
سبی: لمجی کے قریب ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ، بولان میل بھال بھال بچ گیا

ٹیگز:
سبی
