خضدار(ڈیلی گرین گوادر) تحصیل نال سے ایک شخص کی لاش بر آمد۔ پولیس کے مطابق خضدار کی تحصیل کی نال سے فاروق احمد نامی شخص کی لاش ملی ہے جسے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق مقتول کے جسم پر گولیوں کے نشان موجود ہیں مزید کارروائی جا ری ہے۔
خضدار کی تحصیل نال سے ایک شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
خضدار
