دالبندین: دالبندین کے قریب پل کے نیچے سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ہسپتال ذرائع کے مطابق دالبندین کے قریب پل کے نیچے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی لاش کو شناخت کے لیے ہسپتال پہنچایا گیا جسکی شناخت نہ ہوسکی ہسپتال ذرائع کے مطابق بظاہر لاش نشئی افراد کی لگتا ہے جو اپنی موت آپ مرا ہے مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
دالبندین، پل کے نیچے سے 1شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
دالبندین پل
