ژوب(ڈیلی گرین گوادر)ژوب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق پولیس زرائع کے مطابق گاڑی پر فائرنگ کی گئی واقعہ بائی پاس چوک نیو آبادی نزد ولی پلازے کے قریب پیش آیا لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیاپولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے جاں بحق افراد کی شناخت سائل حریفال اور صالح کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ژوب،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

ٹیگز:
ژوب
