اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) صدر مملکت آصف علی زرداری سے جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل کی ملاقات، تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمن مینگل نے ایوان صدر اسلام آبادمیں ملاقات۔ ملاقات میں بلوچستان کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں صوبائی وزیر میر علی حسن زہری سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے میر شفیق الرحمن مینگل کو ایوان صدر آمد پر اعزازی سوینیئر بھی پیش کیا۔
آصف علی زرداری سے میر شفیق الرحمن مینگل کی ملاقات،بلوچستان کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

ٹیگز:
آصف علی زرداری
