ژوب(ڈیلی گرین گوادر)ژوب سے کئی دن لاپتہ شخص محمد ایوب مندوخیل کی مسخ شدہ لاش برآمد تفصیلات کے مطابق ژوب سے تعلق رکھنے والا شخص محمد ایوب مندوخیل کچھ دن پہلے لاپتہ تھا آج آن کی مسخ شدہ لاش کلی گدا خیل میں برآمد ہوا اور انہیں بہت بے دردی سے شہید کیاگیا ہے۔
ژوب،کئی دن سے لاپتہ شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد

ٹیگز:
ژوب
