دکی(ڈیلی گرین گوادر)چمالنگ کے علاقے ٹریپل موڑ کے مقام پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی پرآئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔دھماکے کے بعد فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ہے پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے اور فائرنگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے حملہ اور قریبی پہاڑوں کی طرف فرار ہوگئے ہیں۔
دکی،چمالنگ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکہ

ٹیگز:
دکی
