تربت میں زوردار دھماکہ

تربت(ڈیلی گرین گوادر)تربت میں زوردار دھماکہ دھماکے کے بعد شدید فائرنگ پولیس کے مطابق تربت شہر میں زوردار دھماکہ ذرائع کے مطابق دھماکہ کی آواز ائیرپورٹ روڈ سٹیلائیٹ ٹاؤن کی جانب سنائی دی گئی مزید تفتیش پولیس کررہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے