کوئٹہ،پہاڑ سے گر کر ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے ہزاگنجی کوہ چلتن میں ریاض دہوار نامی شخص پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہو گیاجسکی لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثائکے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے