پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق تین زخمی ہو گئے۔تفصیلا ت کے مطا بق پنجگورکے علا قے سراوان خداباداں میں شادی کی تقر یب کے دوران مسلح افراد کو فائر نگ کرنے سے منع کر نے پیش آیا جس دوران مسلح افراد نے فائرنگ کر کے جلیل نا می شخص کو جا ں بحق کر دیا جبکہ کے آصم، ساکم اور نصیب اللہ زخمی ہو گئے مسلح افراد مو قع سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا لا ش اور زخمیوں ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزیدکاروائی جاری ہے۔
پنجگور،شادی کی تقریب میں فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق،تین زخمی

ٹیگز:
پنجگور
