لورالائی،ٹرک او ر ویگن میں تصادم،17 افراد زخمی

لورالائی(ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ غازی خان روڈشرن حمزہ زئی کے مقام پر ٹرک اور ویگن کے درمیان ایکسیڈنٹ ہواایکسیڈنٹ کے نتیجہ میں 17 افراد زخمی ہوگئے جن میں بچے بھی شامل تھے زخمی ہونے والوں کو فوری طور لورالائی ٹیچنگ ہسپتال لورالائی لایا گیا ہسپتال میں ڈیوٹی پر موجود عملے ے زخمیوں کی مرۃم پٹی کی معمولی زخمیوں کو طبعی امداد دیکر ڈسچارج کردیا تاہم تمام مریضوں کی حالت خطرے سے باہر تھی زخمی افراد کے نام زیل ہیں عارف ولد بلوچ خان،نعمان ولد بما،بلوچ خان ولد حاجی اخترمحمد،اکاش ولد شگن،براہو ولد ہیرا،عبدالقیوم ولد مزار خان،حاجی میرزا خان،تعویزخان ولد تاج محمد،احمد خان ولد موسیٰ خان،عبدالرحمن ولد سلیمان شان،اخترنامہ زوجہ محمد رضا،چنا ولد ہیرا،زینو ولد عبد الرحمٰن،عزت اللہ ولد عبدالرحمان،مورینہ ولد محمد رضا،بچہ ولد محمد رضابچہ ولد محمد اسلم شامل تھے مذید کاروائی لورالائی لیویز کر رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے