مستونگ : مستونگ کے نواحی علاقہ سورگز میں ایک قبیلہ کے دوگروہوں میں تصادم دو افراد جاں بحق لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی تین روز قبل سورگز کے علاقے میں بنگلزئی قبیلے کے دوشاخوں میں پرانی دشمنی کے بنا لڑائئ جھگڑے میں ایک نوجوان جان بحق ہوا تھا اور اتوار کے روز دوسرے مخالف گروپ کی افطار سے قبل فائرنگ سے مزید دو افراد حاجی عبد المجید اور انکا بھائی عبدالمنان جان بحق ہوا۔واقع کی اطلاع ملنے پر لیویز فورس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور قبائلی تصادم میں جانحق افراد کی لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیاہسپتال میں سکورٹی کی سخت انتظامات کئے گئے۔تاہم لیویز فورس مزید کاروائی کررہی ہیں
مستونگ کے نواحی علاقہ سورگز میں ایک قبیلہ کے دوگروہوں میں تصادم دو افراد جاں بحق

ٹیگز:
مستونگ
