گوادر (ڈیلی گرین گوادر) سی پیک روڈ ایم ایٹ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی پولیس زرائع کے مطابق واقعہ ہفتے کے روز اس وقت پیش آیا جب سیکورٹی فورسز معمول کے مطابق گشت پر تھی پولیس زرائع نے بتایا کہ حادثے میں سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار جان بحق جبکہ چار زخمی ہیں جنھیں جی ڈی اے اسپتال گوادر منتقل کردیا گیا ہے۔
گوادر،سی پیک روڈ پرسیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ،2 اہلکار جاں بحق،4 زخمی

ٹیگز:
گوادر
