اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ دھماکے بعد رات گئے تک معاملات کی خود نگرانی کرتے رہے۔وزیر اعظم عمران خان نے واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے وزارت داخلہ کو ہدایت کی کہ ہر پہلو سے تفتیش کریں اور معاملے کی تہہ تک پہنچیں۔
وزیر اعظم عمران خان کوئٹہ دھماکے بعد رات گئے تک معاملات کی خود نگرانی کرتے رہے

ٹیگز:
عمران خان
