کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ ائیرپورٹ روڈ پر پولیس اور چوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک چور زخمی حالت میں گرفتار پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار چور سے چوری شدہ موٹر سائیکل اور ایک ٹی ٹی پستول برآمد، چور کی شناخت شیر محمد بڑیچ ولد آغا محمد کے نام سے ہوئی مزید تفتیش کے لیے چور کو ائیرپورٹ تھانے منتقل کر دیا گیا۔
کوئٹہ،ائیرپورٹ روڈ پر پولیس اور چوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،ایک چور زخمی حالت میں گرفتار

ٹیگز:
کوئٹہ
