ماما قدیر بلوچ ٹریفک حادثے میں زخمی

منگچر(ڈیلی گرین گوادر)منگچر میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر ٹریفک کے ایک حادثے زخمی ہوئے، ماما قدیر اپنے آبائی علاقے سوراب سے کوئٹہ جا رہے تھے جہاں انہیں منگچر کے مقام پہ ٹریفک کا حادثہ پیش آیاماما قدیر بلوچ کو طبی امداد کیلئے مستونگ غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کیا گیا، حادثے میں ماما قدیر کے ہاتھ، پاؤں اور کمر زخم آئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے