نصیرآباد سے تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

نصیر آباد(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان پولیس نے نصیر آباد کے علاقے بابا کوٹ تہانہ حدود سے تین افراد کی لاشیں برآمد کر لیں، تفصیلات کے مطابق لاشوں کو گولی ماری گئی ، علاوہ ازیں شناختی کارڈ کے مطابق ان کا تعلق قلات سے بتایا گیا، تاحال ورثا کا معلوم نہیں کیا جا سکا۔مزید تفتیش پولیس کررہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے