نوکنڈی، سندھ سے آئے مستریوں کو نامعلوم مسلح افراد نے لوٹ لیا

نوکنڈی(ڈیلی گرین گوادر)نوکنڈی میں سندھ سے آئے مستریوں کو نامعلوم مسلح افراد نے لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب فرید کالونی میں رہائش پذیر سندھ کے مستریوں کے رہائشگاہ میں مسلح افراد جن کی تعداد تقریبا 10تھے گھس گئے اورمستریوں پر تشدد کرکے دولاکھ پچیس ہزار نقدی،بارہ ٹبچ موبائل،چار چھوٹے موبائیل،چھ عدد شناختی کارڈ لے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے