این اے 185، آزاد امیدوار زرتاج گل آگے، جماعت اسلامی کے شیخ عثمان دوسرے نمبر پر

ڈی جی خان(ڈیلی گرین گوادر)ملک پھر میں بارہویں عام انتخابات میں پولنگ کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

عام انتخابات2024این اے 185 ڈی جی خان کےایک پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہےآزاد امیدوار زرتاج گل 313 ووٹ لے کر آگے ۔

جماعت اسلامی کے شیخ عثمان 178 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ آزاد امیدوار سردار محمود 82 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے